بازو پناہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خندق میں دوہرا یا چوہرا زاویہ قائمہ جوکہ گولہ باری سے حفاظت کے لیے بنایا جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خندق میں دوہرا یا چوہرا زاویہ قائمہ جوکہ گولہ باری سے حفاظت کے لیے بنایا جائے۔